ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بی جے پی رہنما کی گستاخی:دنیا بھارتی انتہا پسندی کا نوٹس لے، وزیر اعظم کامطالبہ

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا بھارتی انتہا پسندی کا نوٹس لے، فاشسٹ مودی کی قیادت میں  بھارت مذہبی آزادیوں کا پامال کررہاہے،بھارت میں مسلمانوں پر ظلم وستم آج بھی جاری ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ کرتے ہوئے  شہباز شریف نے بھارتی ایجنڈا پارٹی کی انتہا پسندرکن نو پر شرما کے گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے نبی کریمؐ کی محبت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں، مسلمان نبی کریم ؐ کی محبت اور نامو س کیلیے سب کچھ قربان کرسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ بھارتی ایجنڈا پارٹی کی انتہا پسندرکن نو پر شرما کے گستاخی پر مسلم ممالک میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے، مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھارتی اشیاء کا مکمل بائیکاٹ کا حکم دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں