ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسافر بس کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق،10 سے زائد زخمی

خیبر پختون خواہ کے ہزارہ ڈویژن کے ضلع اپر کوہستان کے علاقے مٹہ بانڈہ کے قریب گلگت سے راولپنڈی جانیوالی کوسٹر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق خیبر پختون خواہ کے علاقے اپر کوہستان کے علاقے مٹہ میں مسافروں کو راولپنڈی لے جانے والی کوسٹر کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 10 سے زائد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ایبٹ آباد منتقل کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں