ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور ہائیکورٹ نے دعا زہرا کے والد کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے دعا زہرا کی ساس کو ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پر دعا زہرہ کے والد کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا اور سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی کاپی لف کرنے کی ہدایت کر دی جبکہ دعا زہرا کو ذاتی حیثیت میں لاہور ہائیکورٹ پیش کرنے کا آرڈر کی کاپی بھی پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

مہندی علی کاظمی نے ظہیر کی والدہ کی درخواست مسترد کرنے کی درخواست دائر کی تھی جس میں کہا گیا کہ بیٹی کو سندھ ہائیکورٹ میں پیش کردیا گیا ہے لاہور ہائیکورٹ کی درخواست اب غیر فعال ہوچکی ہے بیٹی کو اب لاہور ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا عدالت سے استدعا ہے کہ زیر سماعت درخواست کو مسترد کرے دعا زہرا کی ساس نور بی بی کی پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کی درخواست زیر سماعت ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں