ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملتان ون ڈے، شدید گرمی سے امپائر علیم ڈار کی طبیعت ناساز

ملتان: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں امپائر علیم ڈار کی طبیعت خراب ہوگئی۔

بتایا جارہا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے علیم ڈار کی طبیعت ناساز ہوئی اور وہ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہونے کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا تھا کہ علیم ڈار کی جگہ فورتھ امپائر فصیل آفریدی نے امپائرنگ کی ذمہ داریاں سنبھالیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں