ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شان ِرسالتؐ میں گستاخی کے خلاف جمعے کو احتجاجی مظاہرے ہوں گے، سراج الحق   

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر بھارت میں  حکمران پارٹی بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخی کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج کے سلسلے میں کل جمعہ 10 جون کو شہر بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن بعد نماز جمعہ 1 بجے دن  میمن مسجد بولٹن مارکیٹ پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں