ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس سستا تیل بیچنے کو تیار ہے، اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ روس سستا تیل بیچنے کو تیار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں اسد عمر نے لکھا کہ روس کے سفیر نے بھی اب گواہی دے دی کے عمران خان حکومت سستے تیل کے لیے روس کی حکومت سے مذاکرات کر رہی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں