ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

طارق چیمہ اور سالک حسین نے بے شرمی کی انتہا کردی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ طارق چیمہ اور سالک حسین نے بے شرمی کی انتہا کردی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مونس الہی نے طارق چیمہ کیلئے کیا نہیں کیا آج یہ محسن کش پرویز الہی اور مونس کے خلاف جعلی مقدمے بنوا رہے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ کوئی شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے، سیاست اپنی جگہ آخر آپ کا بھائی ہے کوئی شرم کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں