ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مغربی کنارہ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، تین فلسطینی شہید

مغربی کنارہ: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی۔

فلسطینی خبر ایجنسی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار تینوں فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔ مغربی کنارے میں ہی اسرائیلی فوج کی پر تشدد کارروائیوں میں آٹھ فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں