English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لورالائی ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی 

road accident

لورالائی میں ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق، پانچ زخمی ہوگئے۔

 پولیس کے مطابق ہفتہ کو لورائی کے علا قے کوئٹہ روڈ پر دو گاڑیوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں اسلم ولد نظام الدین ،سفیان ولد خالد، زینب بی بی زوجہ خالد جاں بحق جبکہ میر وائس ولد تاج محمد ، وقار ولد اللہ نور ، عرفان ولد اسلم ، خالد ولد حمید اللہ ،شمائلہ دختر آصف زخمی ہوگئے۔

پو لیس نے بتایا کہ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کرد یا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے