ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

م�نگائی کا سب سے بڑا �گر جولائی میں آنے والا �ے، ر�نما پی ٹی آئی

کراچی: تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا ہے کہ مہنگائی کا سب سے بڑا فگر جولائی میں آنے والا ہے۔ جس طرح کل رات مہنگائی کے خلاف عوام لاکھوں کی تعداد میں نکلی، 16 اپریل کے جلسے کے بعد کل پھر فیصلہ سنا دیا۔

بلال غفار نے سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کو مسترد کرتے ہیں، جو انہوں نے پیٹرول بم گرایا ہے، بجلی یونٹ میں جو پانچ روپے کا ریلیف دیا تھا، وہ انہوں نے ختم کردیا۔

انہوں نے کہا کہ ایک اور منی بجٹ 30 جون سے پہلے آنے والا ہے، مہنگائی کا سب سے بڑا فگر جولائی میں آنے والا ہے اور مہنگائی 28 فیصد تک جانے والی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں