ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں مہنگائی نے صدر جوبائیڈن کو پریشان کر دیا ,چینی ہم منصب سے رابطے کا فیصلہ

امریکی صدرجوبائیڈن نے ملک میں مہنگائی کم کر نے کے لیے چینی مصنوعات پر عائد ٹیرف ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے,ا جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ وہ جلد ہی چین کے صدر سے بات کریں گے۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ کو 40 سال کی تاریخی مہنگائی کا سامنا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق امریکی صدرچینی مصنوعات پر عائد 25فیصد اضافی ٹیکس ختم کرنے پر غور کررہے ہیں جو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عائد کیا تھا تاہم  اگر ٹیرف کی تجدید نا کی گئی تویہ جولائی میں ختم ہوجائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں