ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 2فیصد کمی ہوئی ہے، امریکی خام تیل سستا ہونے کے بعد 102 ڈالر فی بیرل پر آ گیاہے جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.84 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی  جس کے بعد برطانوی خام تیل فی بیرل 105.1 ڈالر پر آ گیاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں