ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عوام میں موجودہ حکومت کے خلاف نفرت انتہا پر ہے، شیخ رشید

راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم  لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ڈسے ہوئے عوام میں موجودہ حکومت کے خلاف نفرت انتہا پر ہے۔

شیخ رشید  نے کہا کہ تحریک انصاف کی 20نشستوں پر برتری دیکھ کر موجودہ حکومت نے دھاندلی اور غنڈہ گردی شروع کردی،کل میں نے ٹاؤن شپ اور صدر میں جلسہ کیا وہاں کی انتظامیہ کو پولیس نے پکڑ لیا۔

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حکمران جو کھیل کھیل رہے ہیں اس میں وہ خود پھنستے جارہے ہیں،حکمران عوام کے فیصلے او ر ووٹ کو عزت دیں ورنہ وہ خود ذلیل ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں