ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روپے کی قدرمیں کمی، ڈالر 210 روپے سے متجاوز

کراچی : کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ اضافہ ہوا ہے اور ڈالر 210 روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔

بدھ کوعیدالاضحیٰ کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر2 روپے 9 پیسے مہنگا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر210 روپے میں فروخت ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر2 روپے مہنگا ہوا اور 210 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں