English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر نے قومی رحمة للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی بل 2022ءکی توثیق کردی

القمر

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی رحمة للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی بل 2022ءکی توثیق کردی۔ جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ بل کے تحت رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے