ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک جانے والے مسافر سے منشیات برآمد

اے این ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک جانے والے مسافر سے منشیات برآمد کرلی گئی ۔ ترجمان کے مطابق ملزم محمد یاسین نے 2100 گرام آئس ٹرالی بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ ترجمان کے مطابق ملزم پرواز نمبر PK-287 کے ذریعے دوحہ کیلئے روانہ ہو رہا تھا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملزم کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں