ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہد آفریدی کا سیلاب متاثرہ صوبے بلوچستان جانے کا فیصلہ

اسلام آباد:سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی نے سیلاب سے متاثرہ صوبہ بلوچستان جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ اپنے بچوں کا دکھ باٹنے میں خود بلوچستان آرہا ہوں، یہ بچے ہمارے بچے ہیں اور ہمارے ملک کا مستقبل ہیں۔

شاہد آفریدی کا ٹوئٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان میں آفت، قوم کی آزمائش کا وقت ہے اور بلوچستان نے مجھے ہمیشہ کھلے بازوں اور کشادہ دل کے ساتھ خوش آمدید کہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں