ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کل جماعتی حریت کانفرنس نے جمعہ کو یوم سیاہ منانے کی اپیل کردی

سری نگر: بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماﺅں نے کشمیری عوام سے5اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی اپیل کی ہے۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کا کہنا تھا کہ یوم سیاہ منانے کا مقصد تاکہ دنیا کو یہ واضح پیغام دیاجاسکے کہ وہ جموں وکشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات کو قبول نہیں کرتے۔

کشمیر میڈیاکے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماﺅں نے کشمیریوں سے 5اگست بروز جمعہ کو یوم سیاہ منانے کی اپیل کرتے ہو ئے کہا کہ کشمیری عوام اپنے ناتابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول تک اپنی جدوجہد آزادی جاری رکھنے گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں