English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تائیوان کا دورہ کرنے پر  چین نے امریکی اسپیکر پر پابندیاں عائد کر دیں

تائیوان کا دورہ  کرنے پر  چین نے امریکی اسپیکر پر پابندیاں عائد کر دیں،یاد رہے چین کے شدید تحفظات اور سخت مخالفت کے باوجود پیلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تھا.

 چین کا موقف ہے کہ یہ دورہ چین کے اندرونی معاملات میں سنجیدگی سے مداخلت کی گئی ہے، چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچایا گیا ہے، ون چائنا پالیسی کو پامال کیا اور آبنائے تائیوان کے امن و استحکام کو خطرے میں ڈالا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے