ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلامی تعاون تنظیم کی اسرائیلی فورسز کے غزہ پر حملوں کی مذمت

اسلامی تعاون تنظیم نے بھی اسرائیلی فورسز کے غزہ پر حملوں کی مذمت کی ہے،عرب پارلیمنٹ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں  غزہ کے شہری اہداف پر بمباری کو بین الاقوامی قانون کے لئے للکار اور بین الاقوامی سمجھوتوں معاہدوں ا ور اصول و قواعد کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے،بیان میں فلسطینی عوام پر حملوں کو روکنے کے لئے بین الاقوامی برادری سے فوری طور پر حرکت میں آنے کی اپیل کی گئی ہے،لیبیا، یمن، ایران، روس اور فرانس نے بھی جاری کردہ بیانات میں غزہ پر2 دن سے جاری اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں