ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کورکمانڈر بہاولپور تعینات

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کورکمانڈر بہاولپور تعینات

راولپنڈی: پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کردیئے گئے، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر بہاولپور تعینات کردیا گیا، لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات کور کمانڈر پشاور ہوں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور سے تبدیل کرکے کور کمانڈر بہاولپور تعینات کردیا گیا، ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات کور کمانڈر پشاور ہوں گے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء  ملٹری سیکریٹری پاک فوج ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں