English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سوئی سدرن گیس کمپنی کا 72 گھنٹے سی این جی بند کرنے کا اعلان

القمر

 کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے 72 گھنٹے سی این جی بند کرنے کا اعلان کردیا۔

سوئی سدرن کے مطابق جمعہ کو  صبح 8 بجے سے 15 اگست تک سی این جی دستیاب نہیں ہوگی۔

واضح رہے کہ سوئی سدرن نے گزشتہ دنوں بھی سندھ بھر میں گیس کی سپلائی بند کردی تھی۔

ایس ایس جی سی کی جانب سے 5 اگست صبح 8 سے 8 اگست صبح 8 تک سی این جی پمپس بند رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے