English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی وزیرستان: سڑک کنارے بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

القمر

میر علی: شمالی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ میر علی میں پیش آیا جس میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئی۔

واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز  نے علاقے کا گھیرا کرلیا ہے اور واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے