ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان اور فوج کے تعلقات بہتر ہوگئے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی قیادت میں ایسا پاکستان بنے گا کہ دنیا دیکھے گی اور کہے گی کہ عمران خان قائد اعظم کے بعد پاکستان کا دوسرا بڑا لیڈر ہے۔

پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ پہلی بار وزیراعلی بنا تو تعلیم مفت کر دی، ن لیگ نے کاروبار پر پابندیاں لگا دی تھیں، میں نے آتے ہی تاجروں پر پابندیاں ختم کر دیں، منہگائی چند دنوں میں نہ صرف کم نہیں بلکہ ختم ہوگی، ہر اسپتال کی ایمرجنسی میں دوائیاں مفت ہوگی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ احساس پروگرام کی میں بذات خود نگرانی کر رہا ہوں، ہنگامی حالات میں کام کرنے والے ڈاکٹر کو ڈبل تنخواہ ملے گی اور ہم صوبے میں سود کے کاروبار کو ختم کر کے دم لیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں