ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شدید بارشوں سے کورنگی کازوے تاحال زیرآب، ٹریفک کیلئے بند

کراچی میں شدید بارشوں کے باعث کورنگی کاز وے تاحال زیر آب ہے۔

انتظامیہ نے کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لیے بند کررکھا ہے جہاں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے علاقہ پولیس اور ٹریفک پولیس کے اہلکار موجود ہیں۔

کاز وے بند ہونے کے باوجود بعض شہری پیدل پانی سے گزرنے کی کوشش کررہے ہیں جو جانی نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔

دوسری جانب کاز وے پر سفرکے دوران پانی میں بہہ جانے والی کچھ موٹرسائیکلوں کو نکال لیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں