ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میرے وزیراعظم عمران خان �ی �یں، مونس الٰ�ی 

اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور  وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے پی ٹی آئی کی جانب سے ٹکٹ دیے جانے سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ میرے وزیراعظم عمران خان ہی ہیں۔

پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ اسد عمر کے ساتھ کام کرنا زبردست ہے۔ پی ٹی آئی فیملی سے محبت اور احترام کا رشتہ ہے لیکن پی ٹی آئی کا مجھے پارٹی ٹکٹ دینے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جعلی ہے۔یاد رہے کہ مونس الٰہی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں عمران خان کی کابینہ کاحصہ تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں