ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیلابی ریلوں سے متاثر سبی جیکب آباد سیکشن مرمت کے بعد بحال

جیکب آباد: سیلابی ریلوں سے متاثرسبی جیکب آباد سیکشن مرمت کے بعد بحال ہوگیا، 6 روز بعد جعفر ایکسپریس کا پہیہ چل پڑا ہے۔

دادو کے قریب ریلوے ٹریک کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے کراچی جانے کیلئے بولان میل گزشتہ ایک ہفتے سے شِیڈ میں کھڑی ہے۔

سیلابی ریلوں سے کوئٹہ نوشکی اور کوئٹہ چمن ریلوے سیکشن بھی متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے ٹرین سروس معطل ہوگئی۔

دوسری جانب کوئٹہ سے لسبیلہ اور بولان کے راستے کراچی جانے کیلئے شاہراہیں بھی ایک ہفتے سے بند ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں