English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب میں پھنسا بچہ4دن بعد مل گیا

القمر

 ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب میں پھنسا بچہ چار دن بعد مل گیا ہے۔

سیلاب کے پانی سے بچنے کے لیے  بچے نے چار دن  سے درخت پر پناہ لے رکھی تھی۔ پانی کم ہوا تو بچہ  درخت سے نیچے آیا ، آواز دینے پر ریسکیو اہلکار مدد کو پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں:سیلاب کی تباہ کاریاں: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی، پی ٹی آئی نظرانداز

بچے کو زندہ دیکھ کر گھروالوں نے شکر ادا کیا اور بچے کو ہار پہنا کر استقبال کیا ہے۔

واضح رہے کہ  ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی سیلابی ریلوں  نے تباہی مچارکھی ہے۔

سیلابی ریلے آبادیوں میں داخل ہونیسے لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے