English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر ترکیہ سے چھٹی پرواز کراچی پہنچ گئی

القمر

کراچی:پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ضروری سامان لے کر جمہوریہ ترکیہ سے چھٹی پرواز کراچی پہنچ گئی۔

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئر فورس کے ایئربس طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔

ڈائریکٹر جنرل ایم او ایف اے نے پرواز کا استقبال کیا، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نمائندے، ترکیہ کے سفیر، ترک قونصلر جنرل، بریگیڈیئر جاوید اور کرنل یاسر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے