پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن کل4ستمبرکومنایا جائے گا۔
اس دن کے منانے کا مقصد اسلامی تعلیمات میں پردے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے حجاب کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔
حجاب کے عالمی دن کی بنیادفرانس کی کی جانب سے پردے کے خلاف پابندیاں بنیں یورپ کے شہر فرانس میں مسلم خواتین کے پردہ کرنے کے تنازع پر وہاں کی ایک یونیورسٹی کے طلباءو طالبات نے حجاب ڈے منایاجس کے بعد چار ستمبر کو ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
