ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حضرت داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کی گرانٹ میں 25 لاکھ روپے کا اضافہ

لاہور: محکمہ اوقاف پنجاب نے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے سالانہ عرس کی گرانٹ میں 25 لاکھ روپے کا اضافہ کردیا ہے۔

 اس اضافے کے ساتھ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے سالانہ عرس کی گرانٹ 1 کروڑ روپے سے بڑھ کر 1 کروڑ 25 لاکھ روپے ہوگئی ہے بتایا گیا ہے کہ مہنگائی اور بالخصوص گھی، چینی، چاول اور دیگر مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر مزار کی انتظامیہ نے سالانہ عرس کی گرانٹ بڑھانے کا مطالبہ کر رکھا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں