English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خیبر پختونخوا ،پولیس اہلکاروں پر دوران ڈیوٹی اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد

القمر

پشاور: خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں پر دوران ڈیوٹی اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی  ۔

خیبر پختونخوا پولیس نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے اور سنٹرل پولیس یونٹ نے تمام سربراہان کو ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پابندی دہشتگردی کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر لگائی گئی ہے، پابندی اہلکاروں کی حفاظت کے لئے لگائی تاکہ اہلکار چوکس رہیں اور اپنی جان گنوا نہ بیٹھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے