ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعظم کی افغانستان کے خلاف میچ میں شاندار چھکے لگانے پر نسیم شاہ کو شاباش

اسلام آباد:  وزیر اعظم شہباز شریف نے افغانستان کے خلاف میچ میں شاندار چھکے لگانے پر نسیم شاہ کو شاباش دی ۔

شارجہ میں افغستان کے خلاف میچ کے آخری لمحات میں نسیم شاہ کے شاندار چھکے لگانے پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی ٹوئٹ کی۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے نسیم شاہ کو شاباشی دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ شکریہ نسیم شاہ شاندار اختتام کیلئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں