English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارتی ریاست بہار میں پھلوریا ڈیم کا پانی سوکھنے پر مسجد نمودار

القمر

نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار میں پھلوریا ڈیم کا پانی سوکھنے پر مسجد نمودار ہوگئی، 30فٹ بلند مسجد پر دیدہ زیب گنبد بھی ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ

اس کا نام نوری مسجد ہے اور اپنے فن تعمیر کے اعتبار سے 600سال قدیم لگتی ہے، 1985میں ڈیم کی تعمیر کے بعد مسجد زیر آب آگئی تھی،مقامی افراد کے مطابق 30سال زیر آب رہنے کے باوجود مسجد حیران کن طور پر جوں کی توں ہے، شہریوں کی بڑی تعداد مسجد دیکھنے آرہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے