ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امپورٹڈ حکومت نے پاکستانی معیشت کا بیڑا غرق کردیا، فرخ حبیب

  اسلام آ باد :مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود عالمی فنانشل منڈیوں میں پاکستانی بانڈز کی قیمتیں نیچے گرتی جارہی ہے، اس مصنوعی حکومت کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں