English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایشیا کپ کی چیمپئن سری لنکن ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

کولمبو:ایشیا کپ  ٹی ٹوئنٹی کی فاتح سری لنکا کرکٹ ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ،سری لنکا کرکٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر ٹیم کے شاندار استقبال کی تصاویر شیئر کیں۔

سری لنکا کرکٹ ٹیم نے کولمبو کی سڑکوں پر ہونے والی وکٹری پریڈ میں حصہ لیا، فاتح ٹیم کے کپتان داسن شانکاکھلاڑیوں سمیت ٹرافی تھامے بس پر سوار تھے،کرکٹ فینز نے ٹیم کے حق میں نعرے لگائے اور تصاویر بھی بنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے