ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بینکاک میں مون سون بارشوں سے سیلابی صورتحال

بینکاک:ھائی لینڈ کے دارالحکومت  بینکاک کے کچھ حصے گزشتہ چند روز میں مون سون کی شدید بارش سے آنے والے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ بینکاک میٹروپولیٹن انتظامیہ نے تازہ انتباہ منگل کو جاری کیا تھا جس میں شہر کے 12 اضلاع میں مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے سے رات 11 تک درمیانی سے شدید بارش اور ممکنہ سیلاب بارے بتایا گیا تھا۔

 بینکاک کے گورنر چاڈ چارٹ سیٹی پنٹ نے بتایا تھا کہ رواں سال میں حالیہ برسوں کی نسبت سب سے زیادہ بارش ہوئی ہے تاہم بینکاک میں صورتحال مجموعی طور پر بہتر ہو رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں