ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی 20 ورلڈکپ، بنگلا دیش نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، شکیب الحسن کپتان مقرر

ڈھاکا: بنگلہ دیش نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے شکیب الحسن کو کپتان مقرر کیا ہے جبکہ محمود اللہ کو 15 رکنی بنگلا دیشی اسکواڈ سے میں شامل نہیں کیا گیا اور مشفیق الرحیم پہلے ہی ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں لٹن داس، یاسرعلی، نور الحسن، حسن محمود، نجم الحسن شنتو، تسکین احمد، صابر رحمان، عبادت حسین، مہندی حسن، عافف حسین، مستفیض الرحمان، مصدق حسین، ناصم احمد، محمد سیف الدین کو شامل کیا گیا ہے۔ٹی 20 اسکواڈ سے انعام الحق کو بھی فارغ کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں