ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لندن میں دو پولیس افسران چاقو حملہ میں زخمی

 ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات سے قبل سخت سیکیورٹی کے باوجودوسطی لندن میں دو پولیس افسران چاقو حملہ میں زخمی ہو گئے اور حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق وسطی لندن میں جمعہ کی صبح ایک  شخص نے چاقو سے  حملہ کرکے دو پولیس افسران کو زخمی کر دیااور پولیس نے مقابلہ کے بعد حملہ آور کو گرفتار کر لیا ۔ زخمی پولیس افسران کو فوری طور پر ہسپتال  منتقل کیا گیا۔

میٹروپولیٹن پولیس نے کہا کہ ایک مشتبہ شخص جس  نے پولیس   ہلکار پر چاقو سے حملہ کرکے شدید زخمی کیا کو گرفتار کر لیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ حملہ آور بھی پولیس  جھرپ کے دوران زخمی ہوا تھا جو ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں