ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیلاب سے بچوں کی اموات کو عالمی مباحثے کا مرکز بنایاجائے، وزیر اعظم

 اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے دنیا بھر پر زوردیاہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پرفوری رد عمل کے طور پر بچوں کی اموات کو عالمی مباحثے کا مرکز بنایاجائے۔

وزیر اعظم نے پاکستا ن میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے حوالے سے غیر ملکی میڈیاکی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ تباہی نے لاکھوں بچوں کو متاثر کیا،500 بچے جاں بحق ہوئے،ہمیں بچوں کی حالت زار بہتر بنانے اور ان کے مستقبل کے لئے فوری اقدامات کرنا ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں