English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمان سے پاک بحریہ کا جہاز امدادی سامان لے کر کراچی پہنچ گیا

القمر

کراچی: عمان کے سلطان ہیثم بن طارق السعید کی ہدایت پر سلطنت عمان سے بحریہ کا جہاز اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان لے کر پیر کو کراچی بندرگاہ پہنچا۔

رائل نیوی آف عمان (RNO) کا ” الناصر” جہاز سیلاب زدگان کے لیے ئی ٹن خوراک، پناہ گاہیں اور طبی سامان لے کر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ امدادی سامان پاکستان میں سیلاب متاثرین تک پہنچایا جائے گا۔

عمان سے امدادی امدادی کھیپ پاکستانی حکومت کے نمائندوں بشمول سینیٹر فیصل سبزواری – وفاقی وزیر برائے سمندری امور، جناب ثاقب رف – ڈپٹی چیف آف پروٹوکول – MOFA کیمپ آفس، کموڈور یم ناصر اقبال – کمانڈر سب میرین S.I.، کرنل ساجد – ڈائریکٹر جنرل – NDMA، نیز سلطنت کے قونصل جنرل برائے کراچی H.E. . سامی عبداللہ الخنجری اور دیر قونصلیت افیشلز موجود تہ ، جہاں عمان کی رائل نیوی کے ذریعے عمان چیریٹیبل آرگنائزیشن (OCO) کے تعاون سے ایک امدادی جہاز بھیجا گیا۔سلطنت عمان نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے