English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے،شہباز شریف

القمر

نیویارک:وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر عالمی رہنمائوں سے ملاقاتوں کے دوران ان کو پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے حوالہ سے آگاہ کیا ہے۔

 بدھ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میںوزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ انہوں نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے اجتماعی اقدامات کی ضرورت پر زوردیا۔

 شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں نے عالمی رہنمائوں کو بتایا کہ پاکستان تجارت اور معیشت کے شعبوں میں شراکت داری قائم کرنے کا خواہاں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے