English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا

القمر

 پاکستان کے مختلف علاقوں میں رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا، یہ دوسرا جزوی سورج گرہن ہوگا جو پاکستان میں دیکھا جا سکے گا۔ 

ماہر فلکیات کے مطابق سورج گرہن 3 بج کر 57 منٹ سے 5 بج کر 56 منٹ تک رہے گا، شام 5 بجکر 1 منٹ پر گرہن اپنے عروج پر ہوگا، غروب آفتاب سے قبل گرہن امریکہ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ 

ماہرفلکیات عالمی وقت کے مطابق سب سے پہلے آئس لینڈ، آخرمیں انڈیا میں دیکھا جائے گا، سال کا پہلا جزوی سورج گرہن جنوبی بحرالکاہل،جنوبی امریکہ میں دیکھا گیا، جزوی گرہن کے دوران بھی سورج کو براہ راست دیکھنا غیرمحفوظ ہے، اگلا سورج گرہن 20 اپریل 2023 کو ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے