ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فاسٹ بولر محمد عامر شان مسعود کی بیٹنگ کے گرویدہ ہو گئے

کراچی: تیسرے ٹی 20میچ میں انگلینڈ سے شکست کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے شان مسعود کی بیٹنگ کی تعریف کردی۔

قومی ٹیم کی شکست کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے شان مسعود کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ جیتنا یا ہارنا کھیل کا حصہ اچھا کھلاڑی کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کرسکتا ہے ۔ یہ آج شان مسعود نے ثابت کردیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹی 20 میچ اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں