ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آڈیو لیکس موجودہ نظام کے لئے بڑاصدمہ ہے،علی محمد خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس موجودہ نظام کے لئے ایک بہت بڑاصدمہ ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس موجودہ نظام کے لیے ایک بہت بڑاصدمہ ہے، ایک طرف یہ ہمارے وزیر اعظم ہائوس کی سکیورٹی پر سنگین خدشات کو جنم دیتا ہے کہ یہ سب لیکس کیسے ہوئے اور دوسری طرف موجودہ حکومت اور اس کے وزیر اعظم کے ناقص اور مفاد پر مبنی فیصلہ سازی کو بے نقاب کر رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں