English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فارن ایجنٹ کی سیاست مریم نواز کے نام کی مرہون منت ہوکر رہ گئی، مریم اورنگزیب

القمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کڑی تنقدی کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب! مریم نواز کی آڈیو لیکس پر شور نہ مچائیں، فارن ایجنٹ کی سیاست مریم نواز کے نام کی مرہون منت ہو کر رہ گئی ہے۔

مریم اورنگزیب  نے کہا کہ  عمران صاحب!  مریم نواز کی آڈیو لیکس پر شور نہ مچائیں، اس میں بشری بی بی فرح گوگی اکنامک کاریڈور کا کہیں کوئی ذکر نہیں۔ افسوس آڈیو میں سے ہیروں کی سودا بازی برآمد ہوسکی۔

 ان کا کہنا تھاکہ  نہ کوئی غیرقانونی کام۔نہ کوئی پالیسی بدلی،  فارن ایجنٹ کی سیاست مریم نواز کے نام کی مرہون منت ہو کر رہ گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے