ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امیر ترین 570 افراد کو ایک فیصد شرح سود پرقرض دیاجاتا ہے، مفتاح  اسماعیل

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ صرف ایک فیصد افراد ملک کو کنٹرول کررہے ہیں، امیر ترین 570 افراد کو ایک فیصد شرح سود پرقرض دیاجاتا ہے۔

 سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ ہمارا گروتھ ماڈل الٹا ہے، 2 ارب ڈالرز کے موبائل آتے ہیں اور ہماری ٹوٹل ایکسپورٹ 30 ارب ڈالرز ہے۔ان کا کہنا تھاکہ شوکت ترین کے آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے میں بہتری کی کوشش کی، جب قلمدان سنبھالا تو ذرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالرز تھے۔

انہوں نے کہا کہ 5 ماہ وزیر رہا اور 5 ماہ جیل میں بھی رہا۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھاکہ ایک فیصد افراد ملک کو کنٹرول کر رہے ہیں، امیر ترین 570 افراد کو ایک فیصد پرقرض دیاجاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں