ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے سب بتادیا

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے وزارت سنبھالی تو کرنٹ اکاونٹ خسارے کا سامنا تھا۔ ان حالات میں آئی ایم ایف کے پاس ہی جانا تھا۔دباو تھا کہ ٹیکس کی شرح بڑھائیں،،لیکن میں نے کوشش کی کہ براہ راست ٹیکس لگاوں۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا وزارت سنبھالی تو درآمدی ادائیگوں کے لیے ڈالرز نہیں تھے۔ ان حالات میں آئی ایم ایف کے پاس ہی جانا تھا۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ تیل پر سبسڈی نا دیں۔ٹیکس کی شرح بڑھائیں،،لیکن میں نے کوشش کی کہ براہ راست ٹیکس لگاوں۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پچھلے سال تیس ارب کی برآمدات اور اسی ارب کی درآمدات تھیں۔اسی وجہ سے غیرضروری درآمدات پر پابندی عائد کی گئی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں