English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 سارہ انعام قتل،مرکزی ملزم کو 14 روز ہ  جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

القمر

 اسلام آ باد کی عدالت نے سار ہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

 اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر مرکزی ملزم شاہنواز امیر کو عدالت  میں پیش کیا۔ 

پولیس  نے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور  کرتے ہوئے ملزم کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے