English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

محمد بن عبدالکریم عیسی پاکستان پہنچ گئے

القمر

 اسلام آ باد:وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی خصوصی دعوت پر مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل محمد بن عبدالکریم عیسی پاکستان پہنچ گئے  ۔ 

محمد بن عبدالکریم عیسی 12 ربیع الاول کو بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ راولپنڈی پہنچنے پر وزیر مذہبی امور نے نور خان ایئربیس پر ان کا استقبال کیا۔ 

دوسری جانب مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے اسلام آباد میں وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سے ملاقات کی اور سیلاب زدگان کی امداد اور امداد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے